neemnawaz.wordpress.com
naeemnawazPosted by نعیم نواز ساحر. Asymp; تبصرہ کیجیے. الطاف حسین نے جو کہا اسکے پیچھے ایک وجہ ھو سکتی ھے انکا ایسا کہنا درست بھی ھو سکتا ھے اور غلط بھی مگر دیانتداری سے اخلاقی و انسانی ذمہ داری سے یہ بتایا جائے کہ ایم کیو ایم کے کارکنان کو گرفتار کرنا جائز ھے؟ انہیں تشدد کرکے ماورائے عدالت قتل کرنا جائز ھے انہیں لاپتا کرنا جائز ھے؟ اگر ان سب اقدامات کو جائز قرار دیا جاسکتا ھے تو الطاف حسین کی پاکستان کے خلاف کہی بات کو کس بنیاد پر ناجائز کہا جا سکتا ھے؟ کسی ریاست کے اندر بسنے والی قوموں کے مناسب اور جائز حقوق کی...
http://neemnawaz.wordpress.com/